مریم نواز نے اپنے موبائل سے پنڈال کی ویڈیو بھی بنائی
لاہور(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز مرکزی قیادت میں سب سے پہلے اسٹیج پر پہنچیں۔ مریم نواز نے اپنے موبائل کے ذریعے پنڈال کی ویڈیو بھی بنائی۔
مریم ویڈیو

You are subscribed Successfully