طاہر اقبال نے ڈی پی او کرم کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

  طاہر اقبال نے ڈی پی او کرم کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   کرم) نمائندہ پاکستان (ڈی پی او ضلع کرم حسن جہانگیر صوبہ پنجاب تبادلے پر ایس پی کوھاٹ طاہر اقبال کو ڈی پی او ضلع کرم تعینات کیا گیا ہے۔چارج سنبھالے کے بعد میڈیا اور قبائلی عمائدین سے بات چیت کرتے ہوئے طاہر اقبال کا کہنا تھا۔کہ وہ کرم پولیس کو ایک مثالی پولیس بنانا چاہتے ہیں۔اور ان کی ہر ممکن کوشش رہیگی کہ ضلع کرم میں مثالی اور دیر پا امن قائم ہو ڈی پی او طاہر اقبال کا کہنا تھا کہ کرم لیوی فورس کی پولیس فورس میں شمولیت کے بعد انہیں بقاعدہ ٹریننگ کا سلسلہ خوش آئندا اقدام ہے اور پاک آرمی کے تجربہ کار انسڑکڑز کے ذریعے جدید تربیت کے بعد مزید بہتر طریقے سے پولیس اہلکار اپنے خدمات سر انجام دینگے