ریسکیو 1122کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حارث حبیب کی والدہ ماجدہ کی رسم قل ادا
مردان (بیورورپورٹ) ریسکیو 1122کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حارث حبیب کی والدہ ماجدہ کی رسم قل اتوار کے روزارم کالونی کردی گئی جس میں علماء کرام سمیت ہر مکتبہ فکرکے سینکڑوں افرا دشریک ہوئے او رمرحومہ کی بلندی درجات کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں دریں اثناء ڈاکٹر حارث حبیب نے ان تمام دوست واحبات وبہی خواہوں کا شکریہ اداکیاہے جنہوں نے نماز جنازہ، تدفین اور تعزیت کی یا مسیج اور کال کے ذریعے مشکل کی اس گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا انہوں نے کہاکہ فرداً تمام افراد کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے اس لئے بذریعہ اخبار سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔