وزیراعلی سندھ اہل خانہ  کے ہمراہ امریکہ روانہ

  وزیراعلی سندھ اہل خانہ  کے ہمراہ امریکہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(سٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ امریکا کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ گزشتہ شب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر امریکا چلے گئے۔ وزیراعلی سندھ ایک ہفتے سے زائد وقت کے لیے امریکا میں قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق وہ امریکا میں مختلف شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -