جلسہ گاہ میں کارکن قائدین کی تقاریر ریکارڈ،سیلفیاں بناتے رہے  

جلسہ گاہ میں کارکن قائدین کی تقاریر ریکارڈ،سیلفیاں بناتے رہے  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نیوزرپورٹر) لاہور جلسہ میں کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں ایک دوسرے کے ساتھ سیلفیاں بناتے ہوئے نظر آئی اس موقع پر کارکن مختلف انداز اپنا ئے سٹائلسٹ انداز میں سیلفیاں بنارہے تھے جبکہ اس کے علاوہ جلسہ کے دوران لوگ قائدین کی تقریر کے دوران بھی اپنے موبائل پر ریکا رڈنگ کرتے رہے اس مقابلہ میں نہ صرف نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل تھی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ نوجوان لڑکیاں بھی سیلفیاں بناتی رہی۔
سیلفیاں 

مزید :

صفحہ اول -