میئر لندن کی حکومت سے سکول بند کرنے کی اپیل 

میئر لندن کی حکومت سے سکول بند کرنے کی اپیل 
میئر لندن کی حکومت سے سکول بند کرنے کی اپیل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) لندن کے میئر صادق  خان  نے کہاہے کہ کویڈ 19 میں اضافہ  تشویشناک ہے اور اس بڑھتے ہوئے اضافے کو ختم کرنے کے لیے کل  سکولوں کو بند کردیا جائے ۔   اتوار کے روز وزیر اعظم کو لکھے گئے ایک  خط میں ، صادق خان نے کہا کہ دارالحکومت میں 10 سے 19 سال کی عمر کے بچوں میں  کورونا وائرس وبا کی اطلاعات ہیں ۔

مزید :

برطانیہ -