شرح سود میں کتنے فیصد اضافے کے امکان ہے ؟مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا 

شرح سود میں کتنے فیصد اضافے کے امکان ہے ؟مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے ...
شرح سود میں کتنے فیصد اضافے کے امکان ہے ؟مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق معاشی ماہرین کا کہناہے کہ شرح سود میں ڈیڑھ فیصد تک اضافے کا امکان ہے ، اس وقت شرح سوود 8.75 فیصد ہے ۔

مزید :

بزنس -