لاہور میں 166 ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی ، کتنا جرمانہ کیا گیا ہے ؟ حیران کن انکشاف

لاہور میں 166 ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی ، کتنا جرمانہ کیا گیا ہے ؟ حیران کن ...
لاہور میں 166 ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی ، کتنا جرمانہ کیا گیا ہے ؟ حیران کن انکشاف

  

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارلحکومت کے علاقےنواں کوٹ سے 166 مرتبہ ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی جسے کاغذات لے کر چھوڑ دیا گیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار ڈرائیور نے 142 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی جس پر ڈرائیور کو 80 ہزار 400 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ کاغذات قبضے میں لے کر گاڑی کو چھوڑ دیا گیا ہے، جب ڈرائیور ای چالان کے پیسے جمع کرائے گا تب کاغذات واپس کر دیے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -