سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری

سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری
سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال توسیع کی منظوری دی، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ حکم نامہ جاری کرے گا۔
صوبائی کابینہ کی جانب سے سندھ رینجرز کے قیام میں 8 دسمبر 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔