سانحہ شیخوپورہ کی مزید دو خواتین الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گئی، مجموعی تعداد 18ہو گئی

سانحہ شیخوپورہ کی مزید دو خواتین الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گئی، مجموعی تعداد ...
سانحہ شیخوپورہ کی مزید دو خواتین الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گئی، مجموعی تعداد 18ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ شیخوپورہ کی دوزیر علاج خواتین الائیڈہسپتال میں دم توڑ گئی ہیں جس کے بعد اس واقع میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد اٹھارہ تک جا پہنچی ہے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق شیخوپورہ وسانحہ کے ذخمیوں کو الائیڈ ہسپتال  منتقل کیا گیا تھا جس میںسے دو خواتین 50سالہ صفیہ اور 18 سالہ انعم الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گئی ہیں جبکہ مزید 8افراد زیر علاج ہیں َ.

مزید :

فیصل آباد -