روپے کے مقابلے میں ڈالر ، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت مستحکم

روپے کے مقابلے میں ڈالر ، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت مستحکم
روپے کے مقابلے میں ڈالر ، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت مستحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مار کیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 105.90 اور قیمت فروخت 106.10 روپے پر برقرار رہی اسی طرح یورو کی قیمت خرید 118.60 روپے اور قیمت فروخت 119.60 روپے جبکہ برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت 153 روپے اور قیمت فروخت 154 روپے پر بدستور مستحکم دیکھی گئی۔

مزید :

بزنس -