ریاض میں سعودی حکومت نے نبی پاک ﷺ کی ایسی مبارک ترین چیز نمائش کیلئے پیش کر دی کہ پوری دنیا سے ہزاروں لوگ دیدار کرنے کیلئے جمع ہونے لگے

ریاض میں سعودی حکومت نے نبی پاک ﷺ کی ایسی مبارک ترین چیز نمائش کیلئے پیش کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ ( محمد اکرم اسد )سعودی عرب کے دارلخلافہ ریا ض میں جاری جنادریہ میلے میں حرمین شریفین انتظامیہ نے اپنے پویلین میں نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی زیارت کے لئیے رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی کی زیارت کیلئے سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں ہزاروں کی تعدد میں حرمین شریفین انتظامیہ کے پویلین پہنچ رہے ہیں۔ انگوٹھی پر " محمد رسول اللہ " تحریر ہے۔ احادیث کے مطابق پیغمبر اسلام ﷺ یہ انگوٹھی اپنے بائیں ہاتھ کی انگلی مبارک میں پہنا کرتے تھے۔

مزید :

عرب دنیا -