ضمنی الیکشن میں ن لیگ والوں سے ہم نے بہتر کارکردگی دکھائی:اعجاز چودھری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری نے کہا کہ ہم نے تمام ضمنی الیکشن میں ن لیگ والوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
نجی ٹی وی اے آر وائے کے پروگرام''اے آر وائے'' کے پروگرام''الیونتھ آور'' میں گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چودھری کا کہناتھا کہ فیصلے کرنے والے قانون اور آئین کے تابع کرنے ہیں جبکہ عدالت جو فیصلے کرے وہی اصل فیصلے ہوتے ہیں اس لیے ان کو ماننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ والوں سے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے 7سے8انتخابات میں کامیابی سمیٹی ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...