پیری مریدی چلتی رہتی ہے، پیشہ ور پیر نہیں، ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے:پیر اقبال شاہ

پیری مریدی چلتی رہتی ہے، پیشہ ور پیر نہیں، ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے:پیر ...
پیری مریدی چلتی رہتی ہے، پیشہ ور پیر نہیں، ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے:پیر اقبال شاہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)لودھراں سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی  پیر اقبال شاہ نے کہا ہے کہ پیری مریدی چلتی رہتی ہے، پیشہ ور پیر نہیں ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں لودھراں کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر اقبال شاہ نے کہا کہ میں بنیادی طور پر مسلم لیگی ہوں، مسلم لیگ ن کی حکومت ہے اور آئندہ بھی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ خدمت کی سیاست کرتے ہیں اور تعمیری سیاست کرتے ہیں، پیری مریدی چلتی رہتی ہے لیکن پیشہ ور پیر نہیں ہوں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد