دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے :وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے :وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے :وزیر اعلیٰ بلوچستان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر افسو س کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، انسداد دہشتگردی کے لئے فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ میں4 ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر وزیر اعلی بلوچستان میرحاصل بزنجو نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید اہلکاروں نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے جانیں دی ۔ شہید اہلکاروں کے پسماندگان کے دکھ میں شریک ہیں ،ہم دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، تمام دہشتگردوں کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں