ڈنمارک کے شہزادہ ہنریک 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ڈنمارک کے شہزادہ ہنریک 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ڈنمارک کے شہزادہ ہنریک 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈنمارک(آن لائن) ڈنمارک کے شہزادہ اور ملکہ مارگریٹ دوئم کے شوہر ہینریک 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کے شاہی محل کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ ہنریک مقامی وقت کے مطابق اپنے محل میں سوتے ہوئے انتقال کرگئے ۔تاہم اس بارے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی