پبی میں ٹریفک کیخلاف ورزیوں پر لاکھوں روپے جرمانے

پبی میں ٹریفک کیخلاف ورزیوں پر لاکھوں روپے جرمانے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی سر کل میں ٹریفک قوا نین کی خلاف ورزیوں کی خلاف ورزی کر نے پر سر کل انچارج گلاب شیرکی نگرا نی میں لا کھوں روپے جر ما نے وصول کئے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نو شہرہ منصور امان کی کی ہدا یت پر ٹریفک انچارج فخرالاسلام کی نگرا نی میں پبی سر کل کے ٹریفک انچارج گلاب شیر کے ٹریفک قوا نین کے خلاف ورزی کر نے والوں کی بھر پور کاروا ئی کے دوران ماہ جنوری میں 12 سو مختلف گا ڑیوں کو چا لان کر کے ان سے 4 لاکھ 31 ہزار 7 سو روپے جر ما نے وصول کر کے قو می خز انے میں جمع کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر