ہوپ پنجاب کے سابق ایگزیکٹو ممبر امتیاز بھٹی کے بھائی اقبال بھٹی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

ہوپ پنجاب کے سابق ایگزیکٹو ممبر امتیاز بھٹی کے بھائی اقبال بھٹی ایڈووکیٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے سابق ایگزیکٹو ممبر امتیاز بھٹی کے بڑے بھائی محمد اقبال بھٹی ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ جامع مسجد داتا دربار میں ادا کی گئی اور میانی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ برائے تعزیت،امیاز بھٹی۔0300.4234211۔
انتقال