5سال میں سرکاری سکیم میں حج کرنیوالے درخواست نہیں دے سکیں گے

5سال میں سرکاری سکیم میں حج کرنیوالے درخواست نہیں دے سکیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گزشتہ5سال میں سرکاری حج سکیم میں حج کی سعادت حاصل کرنے والے سرکاری حج سکیم میں درخواست نہیں دے سکیں گے،2014ء سے 2018ء تک یہ شر ط رکھی گئی ہے ،پرائیویٹ سکیم میں ہر فرد حج درخواست دے سکیں گے ،حج بدل اور نفلی حج کرنے والے بھی صرف پرائیویٹ سکیم میں درخواست دینے کے اہل ہوں گے،پہلی دفعہ حج کے لیے درخواست دینے والی خاتون کے محرم کی حیثیت سے درخواست دے سکیں گے۔
درخواست