ماسٹر عبد الرحمان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

ماسٹر عبد الرحمان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سخاکوٹ( نمائندہ پاکستان) ماسٹر عبد الرحمان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ۔ مرحومہ شمس الرحمان اور عمران خان کی بھی بہن ، سیف اﷲخان ، نجم اﷲ خان ، آرشد خان (موٹر سائیکل ) ،زاہد خان کی والدہ ماجدہ اور حاجی اسرار الدین ،اقبال شاہ عرف باچہ لالا، ڈاکٹر غنی الرحمان کی سالی، ماسٹر عرفان اﷲ کی ساس جبکہ مولانا عابد غنی ،طاہر شاہ اور شاہان خان کی خالہ تھی ۔ مرحومہ کا رسم قُل کل بروز جمعہ الیفے کلے سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی