زوجہ حاجی شکیل کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

زوجہ حاجی شکیل کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

مردان ( بیورورپورٹ ) محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے اکاؤنٹس کلرک حاجی شکیل احمد کی اہلیہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج بروزجمعرات نزد تھانہ سٹی محلہ عبیداللہ خان میں منائی جائے گی مرحومہ جمیل احمد کی بھاؤج او رصحافی فلک شیر کی چچی تھیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر