پشاور ،باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سمگلر سے 1 کلو چرس برآمد

پشاور ،باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سمگلر سے 1 کلو چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹی رپورٹر)انٹی نا ر کو رٹکس فورس کے اہلکارو ں نے با چا خان انٹر نیشنل آئیر پو رٹ سے بیرو نی ملک منشیا ت سمگل کر نے کی کو شش کو ناکام بناتے ہو ئے سمگلر کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک کلو گرام چرس بر آمد کر لی انٹی نا ر کو رٹکس فورس حکام کے مطابق انکو اطلاع ملی کہ با چا خان انٹر نیشنل آئیر پو رٹ سے بیر ونی ملک منشیا ت سمگل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جس پر اے این ایف ٹیم نے کا روائی کر تے ہو ئے سمگلر ساجد الرحما ن ولد لعل محمد سکنہ اورکزئی کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک کلو گرا م چرس بر آمد کر لی اے این ایف اہلکار وں نے سمگلر کیخلاف رپو رٹ درج کر کے مذید تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔