محکمہ پولیس میں 3 افسروں کے تبادلے وتعیناتی

محکمہ پولیس میں 3 افسروں کے تبادلے وتعیناتی

پشاور( سٹی رپورٹر)محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کے سر براہ نے تین پولیس آفسرا ن کے تبادلو ں اور تعینا تی کے احکامات جا ری کر دیئے اس سلسلے میں گزشتہ روز سنٹر پولیس آفس پشاور سے جاری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق پی ایس او ٹو آئی جی خیبر پختونخوا شہزا دہ کو کب فا روق کو تبدیل کر کے ڈائر یکٹر پبلک ریلیشز خیبر پختونخوا تعینا ت کر دیا گیا جبکہ گریڈ 17کے ڈی ایس پی محمد علیم جان کو پی ایس او ٹو (ون) آ ئی جی خیبر پختونخوا اور قا ئمقا م ایس پی کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ بنو ں ریجن عبدالصمد کو پرو ٹوکول آفیسر ٹو آئی جی تعینا ت کر دیا گیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...