حاجی محمد اسحاقی وفات پاگئے
پشاور(پ ر)حاجی محمد اسحاقی وفات پاگئے۔ وہ ،خالد رزاق، محمد اشفاق، شکیل اور عالم زیب کے والد محترم، چیف سیکورٹی آفیسر صوبائی اسمبلی نادر خان کے سسر، کفایت اللہ، میجر فرحت اللہ اور ڈپٹی اٹارنی جنرل مسرت اللہ خان کے چچا تھے۔