مٹہ میں سوزوکی کی الٹنے سے 3 زخمی

مٹہ میں سوزوکی کی الٹنے سے 3 زخمی

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ لابٹ چپریال میں سوزکی الٹنے سے تین افراد زخمی زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ چپریال لابٹ میں ایک سوزکی الٹنے سے سوزکی میں سوار دو بھائی انور علی اور عمر علی ولد اورنگزیب اور ایک لڑکی ذخمی ہوئے جس کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی تھی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر