تھانہ سرور روڈ حدود سے اشتہاری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ سرور روڈ پولیس نے کارروائی کے دوران پولیس کو۔مطلوب اشتہاری ملزماشتہاری محمد ریاض کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری محمد ریاض کے خلاف 8سال قبل تھانہ شمالی چھاونی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔