پتنگ بازی کے الزام میں پولیس کے لڑکے پر تشد د کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پتنگ بازی کے الزام میں پولیس کے لڑکے پر تشد د کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور (کر ائم رپورٹر) سبزہ زار پولیس نے پتنگ بازی کے الزام میں لڑکے پر سر عام تشدد کرتے ہوئے تھانے لے گئے۔ ایک شہری نے پولیس گردی کی ویڈیو بنا لی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جس میں دوپولیس اہلکار لڑکے کو بازار میں نہ صرف تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔پولیس کے اس غیر انسانی رویے کیخلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔

مزید : علاقائی