مانگا منڈی، پرنسپل کا طالب علم پر بیہمانہ تشدد ، ٹانگ توڑ ڈالی

مانگا منڈی، پرنسپل کا طالب علم پر بیہمانہ تشدد ، ٹانگ توڑ ڈالی

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی سٹار ایجوکیشن کمپلیکس سکول کے پرنسپل نے ایک معصوم پرظلم بربریت کی انتہا کردی ظالم پرنسپل ندیم احمد نے چھٹی کلاس کے طالب علم کومار مار کراس کی ٹانگ توڑڈالی مانگا منڈی کوٹ اسد اللہ خاں کے رہائشی رفیق احمد کے بیٹے احمدرضا پر وحشیانہ تشدد کرکے ساری حدیں پار کردیں مانگا منڈی تھانہ میں متاثرہ بچے کاباپ زخمی بیٹے کولیکرانصاف کیلئے تھانہ مانگا منڈی میں پہنچ گیا پرنسپل ندیم احمد بچے کیخلاف متاثرہ خاندان اورعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے سٹار ایجوکیشن کمپلیکس کوبندکرکے قانونی کاروائی کامطالبہ کیاہے۔

اورجلاد پرنسپل ندیم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کابھی مطالبہ کیا ہے۔

اور متاثرہ خاندان نے وزیرتعلیم وزیراعظم پاکستان اورآئی جی پنجاب چیف جسٹس آف پاکستان سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

مزید : علاقائی


loading...