ضلعی انتظامیہ نے پناہ گاہ میں تزئین و آرائش کی آخری تاریخ مانگ لی

ضلعی انتظامیہ نے پناہ گاہ میں تزئین و آرائش کی آخری تاریخ مانگ لی

لاہور(سٹی رپورٹر) داتا دربار پناہ گاہ کے حوالے سے اے ڈی سی جی توقیر حیدر کاظمی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اس موقع پر اے ڈی سی جی نے کہا کہ ایل ڈی اے اور سوشل ویلفیئر پناہ گاہ کی تزئین و آرائش کی فائنل تاریخ دیں اور تزئین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی۔

۔ انہوں نے کہا کہ اوقاف کی جگہ پر18سے زائد گاڑیاں کھڑی نہ ہونے دی جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...