لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی سکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور (لیڈی رپورٹر)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے بائیوٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کے ڈگری جاری کر دی۔ روما عدالت نے ڈاکٹر فائزہ سلیم کی زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ۔شعبہ امتحانات نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرفرخندہ منظور نے روما عدالت اور ان کی سپروائزر کو مبارکباد دی ہے۔