محبوب علی کے فن پاروں کی نمائش آج ہو گی

محبوب علی کے فن پاروں کی نمائش آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) نامور مصور محبو ب علی کے مصورانہ خاکوں کی نمائش کا آغاز آج 84b-1ایم ایم عالم روڈ غالب مارکیٹ گلبر گ 111میں ہوگا ،پرنسپل نیشنل کالج آف آرٹس پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری آج شام 4بجے افتتاح کریں گے ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل اور ڈائریکٹر عجائب گھر سمن رائے گیسٹ آف آنر ہیں