محکمہ وائلڈلائف اینڈ پارکس میں ترقیاں

محکمہ وائلڈلائف اینڈ پارکس میں ترقیاں

لاہور( لیڈی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف کی سفارشات پر سیکرٹری فاریسٹری،وائلڈلائف اینڈ فشریزنے محمد رمضان پبلسٹی اسسٹنٹ(بی ایس ۔11) کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلسٹی (بی ایس ۔17) جبکہ خالد جاوید گوہر ہیڈ ڈرافٹسمین(بی ایس 15 ) کو چیف ڈرافٹسمین (بی ایس 17 )کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی ہے۔ ترقی پانے والے افسران کو اپنی موجودہ جائے تعیناتی ہیڈ آفس لاہورمیں ہی کام جاری رکھنے کے احکامات صادرکئے گئے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1