روسی سفیر کا دورہ ملتا ن ‘ آج تاریخی مقامات کی سیر ‘ اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

روسی سفیر کا دورہ ملتا ن ‘ آج تاریخی مقامات کی سیر ‘ اہم شخصیات سے ملاقاتیں ...

ملتان ( نیوز رپورٹر)روس کے پاکستان میں تعنیات سفیر مسٹر الیکسے ڈیڈوو(alexey dedov) جنوبی پنجاب کے دو روزہ پر ملتان پہنچ گئے ٹریڈ آفیسر مسٹر یوری کازلو (yury kozlov)(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

شاہد حسن انکے ہمراہ ہیں ملتان آمد پر انہوں نے ایوان تجارت و صنعت ملتان کے سینیئر نائب صدر خواجہ بدر منیر سے ملاقات کی اس موقع پر خطہ کی معاشی صنعتی صورتحال جنوبی پنجاب کے تاریخی اہمیت کے حامل مقامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا روسی سفیر اپنے دو روزہ ملتان میں قیام کے دوران تاریخی مقامات۔مختلف صنعتوں کا مطالعاتی دورہ کریں گے اور صنعت کاروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ملتان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ فیصل آبار روانہ ہو جائیں گے خواجہ بدر منیر سے ملاقات کے موقع پر مسز ثروت زہرہ۔خرم جاوید۔عبدالرحمن نقاش بھی موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...