نشتر ہسپتال کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ‘ ایک ملزم سے ڈیڑھ لاکھ برآمد

نشتر ہسپتال کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ‘ ایک ملزم سے ڈیڑھ لاکھ برآمد

ملتان ( وقا ئع نگار )نشتر ہسپتال کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے انٹی کرپشن نے گرفتار فارمسسٹ سے ڈیڑھ لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں ۔ واضح رہے انٹی کرپشن نے فارمسسٹ عادل کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔دوران تحقیقات ملزم نے ڈیڑھ لاکھ روپے ریکوری کروا دی۔ برآمد(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...