سوائن فلو ‘ 30 سالہ شخص ہسپتال داخل

سوائن فلو ‘ 30 سالہ شخص ہسپتال داخل

  

  • رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)سوائن فلو میں مبتلا30سالہ شخص ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز حیدر کالونی تحصیل صادق آباد کے رہائشی 30سالہ محمد اکرام ولد محمد(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

اشرف کو سوائن فلو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیا جہاں تصدیق ہوجانے پر محمداکرام کو سوائن فلو وارڈ منتقل کردیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -