ملتان :چوریاں ڈاکے تھانوں میں بھی متاثرین کی جیبیں ہلکی کرنیکا انکشاف

ملتان :چوریاں ڈاکے تھانوں میں بھی متاثرین کی جیبیں ہلکی کرنیکا انکشاف

ملتان ( وقا ئع نگار) ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم ڈاکو اور چور لاکھوں روپے کی نقدی،طلائی زیورات،آٹو رکشہ، موٹرسائیکلیں،سرکاری لکڑی چوری کر کے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ،تفصیل کے مطابق گلگشت میں یوسف کے 75ہزار مالیت کے کبوترچوری ہوگئے،شاہد حسین کیگھر سے 4لاکھ کاسامان چوری کرلیاگیا،گلگشت سے زبیر (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

کا40ہزا ر مالیت کاموبائل فون چوری کرلیاگیاہے،سیداں والی بائی پاس پر ایک چائیکیہوٹل کے باہر گاڑیوں میں سے 8افراد کے موبائل فون چوری کرلئیگئیہیں،نشیمن کالونی کے تنویر کیگھر سے 80ہزار مالیت کے بکرے چوری ہوگئے،جلیل آباد میں فیصلسے موبائل فون چھیناگیا،جلیل آباد کے اصغر کیگھر سے75ہزار مالیت کالیب ٹاپ اوردیگر سامان چوری ہوگیا،کینٹ سے شہروز کاموٹرسائیکل،چکی لوہار والی کیقریب امتیاز کی دکان سے 95ہزار کی نقدی اور موبائل فون کے علاوہ دیگر سامان چوری کر کے لیگئے،تنویر کالونی سے یوسف کاموٹرسائیکل چوری ہوگیا، نیو ملتان کے علاقے میں عبدالرحمان کے دواخانہ میں ہونیوالی واردات کامقدمہ 3افراد کیخلاف درج کرلیاگیاہے،وی بلاک نیوملتانمیں شہزاد سے موٹرسائیکل چھیناگیاہے،شاہ رکن عالم میں اعجاز کاموٹرسائیکل رکشاء چوری ہوگیا،مظفر�آبادمیں رضوان کیگھر بستی غوثیہ کیگھر سے 2لاکھ سیزائدمالیت کیزیور ات،نقدی اوردیگر سامان چوری ہوگیاہے،موضع تاراگڑھ میں سرکاری لکڑی چوری کرنیوالے الہی بخش، بشیر، عابد، اللہ دتہ، عابد ،اعظم اور دیگر 3نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے،شاہ رکن عالم میں امیرحمزہ کاموٹرسائیکل چوری ہوگیا، جناح پارک میں شبانہ سیپرس چھیناگیاہے،حسن رضا سے2افراد 80ہزار چھین کرلے گئیہیں،شریف پورہ کے اسماعیل کیگھر کیباہر سیسوئی گیس کامیٹر ،محمدعلی کاموٹرسائیکل چوری ہوگیا،سیتل ماڑی کیکامران سے موٹرسائیکل اورنقدی چھین لی گئی،سیتل ماڑی کیا?صف کیگھر کاسوئی گیس میٹر چوری کرلیاگیاہے،حسین آگاہی میں جیب تراشوں نے سلمان ،فخر حیات اور فوزیہ بی بی کیموبائل فون نکال لئے، قادرپورراں میں عبدالجواد سے موبائل اور نقدی چھین کرلیگئے،شجاع آباد میں اعظم کی دکان سے 61ہزار کا سامان چوری ہوگیاہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...