لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے زیر اہتمام شجرکاری مہم ‘ پودے لگانے کے بعد ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے زیر اہتمام شجرکاری مہم ‘ پودے لگانے کے بعد ملکی ...

ملتان ( خبر نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے سلسلہ میں گزشتہ روز سینئر جسٹس مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی، مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد، مسٹرجسٹس سردار احمدنعیم، مسٹرجسٹس محمدساجد محمودسیٹھی، مسٹرجسٹس مجاہدمستقیم (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

احمد، مسٹرجسٹس طارق سلیم شیخ، مسٹرجسٹس عاصم حفیظ، مسٹرجسٹس صادق محمود خرم نے پودے لگائے۔ بعدازاں ملکی سلامتی ، خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔اس موقع پر لاہورہائیکورٹ کورٹ ملتان بنچ کے ایڈیشنل رجسٹرار محمد اکرم شیخ ،افسران اور سٹاف بھی موجود تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...