فیصل آباد ‘ حیدر آباد میں1500,100 روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی کل قرعہ اندازی

فیصل آباد ‘ حیدر آباد میں1500,100 روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی کل قرعہ اندازی

ملتان (نیوز رپورٹر) نیشنل سیونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل فیصل آباد ‘ حیدر آبادمیں (جمعہ) 15فروری کو ہوگی 100 روپے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں1 ہزار روپے کے 1199 انعامات، 1500 مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

قرعہ اندازی

مزید : ملتان صفحہ آخر