موقع سے ملے خول پولیس اہلکاروں کی بندوقوں سے میچ کر گئے

موقع سے ملے خول پولیس اہلکاروں کی بندوقوں سے میچ کر گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی تحقیقات میں اہم پیش رفت، موقع سے ملنے والے خول پولیس اہلکاروں کی بندوقوں سے میچ کر گئے، ذرائع کے مطابق واقعے کے سب سے اہم عینی شاہد ڈاکٹر ندیم بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ، ڈاکٹر ندیم پولیس اور ذیشان کی گاڑ یو ں کی مسافت کے واحد عینی شاہد ہیں۔

میچ کر گئے

مزید : صفحہ اول