پی ٹی آئی رہنما ء عثمان ڈار نے شیخ رشید کو دبنگ سیاستدان قراردیدیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے وفاقی وزیر شیخ رشید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دبنگ سیاست دان قراردیا اور کہا کہ کہ پاکستان ریلویز کو کامیاب بنانے کیلئے اگر انجن نہ بھی ہو تے تو وہ خود اس پوری ٹرین کو کھینچ کر منزل مقصود تک پہنچا سکتے ہیں ۔ وہ صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کر رہے تھے۔
عثمان ڈار