3اضلاع کے 184 پٹواریوں کو سرپلس پول میں بھیجنے کی منظوری

3اضلاع کے 184 پٹواریوں کو سرپلس پول میں بھیجنے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( اپنے نمائندے سے )وزیراعلی پنجاب نے تین اضلاع کے 184 پٹواریوں کو سرپلس پول میں بھیجنے کی منظوری دے دی روز نامہ پاکستان کو ملنے والی معلومات کے مطابق بورڈ آف ریونیو نے تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو سرپلس پول کے پٹواریوں کی سروس دینے کے لئے مراسلہ لکھ دیا۔تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سرپلس پول کے پٹواریوں کی سروس حاصل کرنے کیلئے تفصیلات فراہم کریں ،سرپلس پول میں لاہور ، گجرات اور پنڈی کے 184 پٹواری شامل ہیں ،لاہور کے 100 ، گجرات 67 ، اور پنڈی کے 17 پٹواری شامل ہیں۔
پٹواری

مزید :

صفحہ آخر -