پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی2 ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس آج ہونگے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی2 ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس آج ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آئی این پی ) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی دو ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس ( آج) جمعرات کو ہوں گے ، پہلی ذیلی کمیٹی کا اجلاس دن 11بجے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کی صدارت میں ہو گی ، جس میں وزارت وفاقی تعلیم کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا جائے گا ، دوسری ذیلی کمیٹی اڑھائی بجے ہو گی جس کی صدار ت سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کریں ، دوسری ذیلی کمیٹی میں بجلی کی اوور بلنگ کے مسئلے کا جائزہ لیا گا ۔