زمین ڈاٹ کام بائیکاٹ تحریک کا خیر مقدم کرتے ہیں ، ملک احسن علی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الخیر اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو ملک احسن علی کا زمین ڈاٹ کام بائیکاٹ تحریک کا خیر مقدم کرتے ہیں ،ابو بکر بھٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے ،ملک احسن نے ایسوسی ایشن کے اقدام کو بر وقت قرار دیتے ہوئے برادری کی ضرورت قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ دھڑے بندی ختم کر کے ایسوسی ایشن کے ہاتھ مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ،ملک احسن نے ملک بھر کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو زمین ڈاٹ کام تحریک کا حصہ بننے کی درخواست کی ہے ۔