کسی بھی عمر کی خاتون کیلئے حج درخواست دینے کیلئے محرم کی شرط لازمی

کسی بھی عمر کی خاتون کیلئے حج درخواست دینے کیلئے محرم کی شرط لازمی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کسی بھی عمر کی خاتون کے لیے حج درخواست دینے کے لیے محرم کی شرط لازمی قرار،فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والی ایسی خواتین جن کی عمر45سال یا زیادہ ہو وہ محرم کے بغیر سفر کر سکیں گی۔

مزید : صفحہ آخر