3سال سے مسلسل درخواست دینے والوں کیلئے 10ہزار کا کوٹہ مخصوص
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم میں گزشتہ3سال سے مسلسل درخواست دینے والوں کے لیے 10ہزار کا کوٹہ مخصوص،ان کے لیے علیحدہ قرعہ اندازی ہو گی یہ افراد 8اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی میں بھی شریک ہوں گے،جنرل قرعہ اندازی کے علاوہ 10ہزار مخصوص کوٹہ کی قرعہ اندازی میں بھی شامل ہوں گے۔