چودھری پرویز الٰہی کا مدینہ منورہ میں پاکستان ہاؤس کا دورہ،ڈی جی حج سے ملاقات
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا مدینہ منورہ میں دورہ پاکستان ہاؤس ڈائریکٹر مدینہ شریف طارق محمود سے ملاقات ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد یوسفانی سے حج 2019ء کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ لی۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے حج 2019ء کی تیاریوں پر اظہار اطمینان حج ڈائریکٹوریٹ مدینہ منورہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔
ملاقات