پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی2 ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس آج ہونگے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی2 ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی دو ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس ( آج) جمعرات کو ہوں گے ، پہلی ذیلی کمیٹی کا اجلاس دن 11بجے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کی صدارت میں ہو گی ، جس میں وزارت وفاقی تعلیم کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا جائے گا ، دوسری ذیلی کمیٹی اڑھائی بجے ہو گی جس کی صدار ت سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کریں ، دوسری ذیلی کمیٹی میں بجلی کی اوور بلنگ کے مسئلے کا جائزہ لیا گا ۔

پبلک اکاؤنٹس

مزید : صفحہ آخر


loading...