قائمقام امریکی سفیر پال ڈبلیوجونز کالاہور کے تاریخی مقامات کادورہ

قائمقام امریکی سفیر پال ڈبلیوجونز کالاہور کے تاریخی مقامات کادورہ

لاہور(اے پی پی )قائمقام امریکی سفیر پال ڈبلیو جونزنے اہلیہ کے ہمراہ لاہور کے تاریخی مقامات کادورہ کیا،انہوں نے شاہی قلعہ ،بادشاہی مسجد ،حضوری باغ، دیوان خاص ودیوان عام اور شیش محل سمیت دیگر تاریخی مقامات کی سیر کی اور اس موقع پر انہوں نے مغلیہ فن تعمیر کو خوب سراہا ۔اہلیہ کے ہمراہ شاہی قلعہ آمد پر ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری نے قائمقام امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز کااستقبال کیا۔اس موقع پر انہوں نے معزز مہمانوں کو شاہی قلعہ کی تاریخ پر بریفنگ بھی دی۔

دورہ

مزید : صفحہ آخر


loading...