سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت آج ہائی کورٹ میں ہو گی

سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت آج ہائی کورٹ میں ہو گی

کراچی (پ ر)سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے متاثرین کو ان کے حقوق دلانے کے حوالے سے ہائی کورٹ میں جاری کیس کی سماعت جمعرات 14فروری کو ہو گی ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بھی موجود ہوں گے ۔ حافظ نعیم الرحمن 11:30بجے صبحسماعت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو بھی کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...