نوازشریف کو علاج کی مناسب سہولتیں نہیں دی جا رہیں،پرویز رشید

نوازشریف کو علاج کی مناسب سہولتیں نہیں دی جا رہیں،پرویز رشید
نوازشریف کو علاج کی مناسب سہولتیں نہیں دی جا رہیں،پرویز رشید

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے علاج میں جو رکاوٹیں ڈالی گئیں وہ ساری دنیا نے دیکھیں ،سابق وزیراعظم کو علاج کی مناسب سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، مسلم لیگ کے رہنما پرویز رشید کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے علاج میں جو رکاوٹیں ڈالی گئیں وہ ساری دنیا نے دیکھیں ،سابق وزیراعظم کو علاج کی مناسب سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...